Surah Kahaf Ki 10 Ayat Hifz Karne Wala Dajjal Ke Fitne Se Mehfuz Rahega
و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ قَتَادَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ الْغَطَفَانِيِّ عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ الْيَعْمَرِيِّ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ حَفِظَ عَشْرَ آيَاتٍ مِنْ أَوَّلِ سُورَةِ الْكَهْف عُصِمَ مِنْ الدَّجَّالِ
معاذ بن ہشام نے اپنے والد سے حدیث بیان کی،انھوں نے قتادہ سے،انھوں نے سالم بن ابی جعد غطفانی سے،انھوں نے معدان بن ابی طلحہ یعمری سے اور انھوں نے حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس ( مسلمان ) نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کرلیں، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کرلیا گیا۔
Nabi Akram ﷺ ne farmaya : jis ( musalman ) ne surah kahaf ki pehli das ayaat hifz Karli, usay Dajjal ke fitne se mehfooz karliya gaya .
Allah's Apostle ﷺ as saying: If anyone learns by heart the first ten verses of the Surah al-Kahf, he will be protected from the Dajjal.
Muslim 1883 , Sahih
Comments
Post a Comment